حجۃ الاسلام و المسلمین آیت اللہ رئیسی ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے، آیت اللہ محفوظی

حجۃ الاسلام و المسلمین آیت اللہ رئیسی ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے، آیت اللہ محفوظی

انہوں نے کہا: حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے جنہوں نے خلوص ، خلوص نیت، دیانتداری اور سنجیدگی کے ساتھ ہمیشہ لوگوں خاص طور پر کمزور طبقہ کے مسائل کے حل کے لیے انتھک محنت کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام

صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھ وفد کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

ابراہیم رئیسی کی شہادت، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، علامہ ساجد نقوی

ابراہیم رئیسی کی شہادت، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، علامہ ساجد نقوی

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اس جانگزار حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی خطہ میں امن قائم کرنے کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی؛ شہید راہ خدمت

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی؛ شہید راہ خدمت

مزید تفصیلات
وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات سابقہ پروگرام کے مطابق 22 سے 25 مئی کو منعقد کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات سابقہ پروگرام کے مطابق 22 سے 25 مئی کو منعقد کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عزیز طلباء و طالبات کے تعلیمی مفاد کے پیش نظر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مسئلولین محترم نے سالانہ امتحانات سابقہ پروگرام...

کورونا ایس اوپیز پر عمل کرنا شرعی، اخلاقی اور عقلی فریضہ ہے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

کورونا ایس اوپیز پر عمل کرنا شرعی، اخلاقی اور عقلی فریضہ ہے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

امام جمعہ جامع مسجد سکردو حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہاکہ کرونا کے حوالے سے ایس اوپیز کو مکمل فالو کریں۔ خود کو اور اپنوں کو ہلاکت کے کنویں میں دھکیلنے سے پرہیز کرنا...

شرپسند عناصر کا کسی مذہب و مکتب سے کوئی تعلق نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

شرپسند عناصر کا کسی مذہب و مکتب سے کوئی تعلق نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ12رمضان المبارک ایک تاریخی دن ہے جب پیغمبر اکرم نے مہاجرین اور انصار کے درمیان ”مواخات“بھائی چارہ قائم کیا دو دو فرد کو بھائی قرار دیا...

لاپتہ افراد کا مسئلہ سیریس ہے، تعجب ہے کہ فیملیز دھرنا دئیے بیٹھی ہیں اور حکومت ٹس سے مس ہونے کے لئے تیار نہیں ہے، علامہ شبیر میثمی 

لاپتہ افراد کا مسئلہ سیریس ہے، تعجب ہے کہ فیملیز دھرنا دئیے بیٹھی ہیں اور حکومت ٹس سے مس ہونے کے لئے تیار نہیں ہے، علامہ شبیر میثمی 

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما نے کہا کہ ہمارے لاپتہ افراد کا مسئلہ سیریس ہے۔ تعجب ہے کہ فیملیز دھرنا دئیے بیٹھی ہیں اور حکومت ٹس سے مس ہونے کے لئے تیار نہیں ہے۔ البتہ ممکن ہے...

بارہویں رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

بارہویں رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

اس دعا میں زہد اور قناعت پر زور دیا گیا ہے۔ زہد کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے اختیار اور ارادے کے ساتھ کسی چیز سے روگردانی کرے ،  اس کی طرف  مائل نہ ہو اور اس...

اس مہینے میں بہترین عمل محرمات الہی سے پرہیز کرنا ہے

اس مہینے میں بہترین عمل محرمات الہی سے پرہیز کرنا ہے

پس میں کھڑا ہوا اور عرض کیا یا رسول للہ، اس مہینے میں سب سے بہترین عمل کیا ہے ؟ فرمایا: اے ابو الحسن اس مہینے میں بہترین عمل محرمات الہی سے پرہیز کرنا ہے

روزے کی حالت میں “عطر، کریم اور سگریٹ” کے استعمال کا حکم

روزے کی حالت میں “عطر، کریم اور سگریٹ” کے استعمال کا حکم

فقہی احکام کے ماہر حجۃ الاسلام و المسلمین جناب وحید پور نے روزے کے کچھ احکام کی جانب ان الفاظ میں اشارہ کیا کہ بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ عطر لگانے اور کریم کے استعمال سے روزہ...

نجف اشرف وقم المقدسہ کے فضلاء پر مشتمل ایک وفد کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

نجف اشرف وقم المقدسہ کے فضلاء پر مشتمل ایک وفد کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

اسلام دشمن طاقتوں نے ہمارے علمائے ما سلف اوران کی سیرت کوعوام کی نظروں سےدوررکھنےکی کوششیں کیں تاکہ عوام ہدایت سےدوررہےاورانہیں علماء کی قدرومنزلت کا احساس نہ ہونے پائے۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ, وزیر اعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے نام پیغام

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ, وزیر اعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے نام پیغام

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے موصول ہونے والے فنڈز ایک ارب سے بڑھ گئے، میں زبردست ردعمل پر بیرون ملک مقیم اپنے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔