مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستانی مزدوروں اور محنت کشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہی مزدور، کسان اور جفا کش قومی تعمیرو ترقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔وطن عزیز کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہماری اس اہم افرادی قوت کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا حکومت مزدور وںکی عزت اور وقار کو تحفظ دے ۔

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

ایرانی صدر نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شیخ مرتضیٰ حائری کی بیٹی اور آیت اللہ شہید سید مصطفٰی خمینی کی اہلیہ کی وفات پر، امام خمینی اور حائری خاندان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مزید تفصیلات
ماہ صیام کا پہلا عشرہ “قرآن و خود سازی” کے عنوان سے منایا جائے گا، آئی ایس او پاکستان

ماہ صیام کا پہلا عشرہ “قرآن و خود سازی” کے عنوان سے منایا جائے گا، آئی ایس او پاکستان

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر حسن عارف نے لاہور میں خصوصی نشست میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او پاکستان ماہ صیام کے پہلے عشرہ کو عشرہ قرآن و خودسازی کے...

یکم رمضان سے رہبر انقلاب کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کریم منعقد ہو گی

یکم رمضان سے رہبر انقلاب کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کریم منعقد ہو گی

رہبر انقلاب کی جانب سے امسال رمضان المبارک کی قرآنی تقاریب،کورونا وائرس ایس او پیز کے مطابق،اجتماعی پروگراموں کے عدم انعقاد کو مدنظر رکھتے ہوئے،صرف کچھ ایرانی مایہ ناز اور برجستہ قاری قرآن کی موجودگی میں مصلی امام خمینی...

معاد پر اعتقاد کا اثر انسان کے کردار سے ظاہر ہونا چاہئے، آیت اللہ مظاہری

معاد پر اعتقاد کا اثر انسان کے کردار سے ظاہر ہونا چاہئے، آیت اللہ مظاہری

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت اللہ حسین مظاہری نے آج اپنے آن لائن درس اخلاق میں کہا کہ متقین کی دو خاص صفات ہوتی ہیں، جن میں سے ایک اعتقادی صفت ہے؛ یعنی: اللہ تعالیٰ سے تعلق...

رمضان کریم کی آمد

رمضان کریم کی آمد

شیطان لعنتی اور مردود بننے کے بعد اللہ تعالی سے درخواست کر کے اس کے نیک بندوں کی گمراہی کیلئے کوشش کر رہا ہے ۔ اللہ تعالی نے بھی انسان کو خبردار کرنے کے لئے اسے انسان کا...

وسیم رضوی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قرآن مجید کی حقانیت اور عظمت کو واضح کرتا ہے، علمائے شیعہ ہندوستان

وسیم رضوی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قرآن مجید کی حقانیت اور عظمت کو واضح کرتا ہے، علمائے شیعہ ہندوستان

ہندوستانی سپریم کورٹ میں وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی 26 آیتوں کو قرآن سے ہٹانے کے سلسلے میں داخل کی گئی عرضِی کل عدالت عالیہ نے خارج کر دی ہے اور وسیم رضوی پر پچاس ہزار...

پاراچنار، مجلس علمائے اہلبیت (ع) کے زیراہتمام استقبال رمضان سیمینار

پاراچنار، مجلس علمائے اہلبیت (ع) کے زیراہتمام استقبال رمضان سیمینار

مقررین کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک ہمیں صبر و برداشت کا درس دیتا ہے، اس لئے اس مبارک مہینے میں صبر و برداشت سے کام لینے کی ضرورت ہے۔

وفاق المدارس الشیعہ نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے علماء، مدرسین اور آئمہ جمعہ و جماعت کو ہدایت کردی

وفاق المدارس الشیعہ نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے علماء، مدرسین اور آئمہ جمعہ و جماعت کو ہدایت کردی

سیکرٹری جنرل وفاق المدارس علامہ محمد افضل حیدری کی طرف سے جاری اعلامیہ میں علماءسے خواہش کی گئی ہے کہ پیروان مکتب حقہ کے لیے رویت ہلال میںمرکزیت پیدا کرنے کے سلسلے میں وفاق المدارس کے مرکزی دفتر،...

تنہائی میں بھی خداکی نا فرمانی سے ڈرو کہ جو دیکھنے والا ہے وہی فیصلہ کرنے والا ہے۔امام علی علیہ

تنہائی میں بھی خداکی نا فرمانی سے ڈرو کہ جو دیکھنے والا ہے وہی فیصلہ کرنے والا ہے۔امام علی علیہ

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں اتَّقُوا مَعَاصِيَ اللَّه فِي الْخَلَوَاتِ – فَإِنَّ الشَّاهِدَ هُوَ الْحَاكِمُ. تنہائی میں بھی خداکی نا فرمانی سے ڈرو […]

نطنز میں دہشت گردی کا انتقام ضرور لیا جائے گا/وقت کا تعین ہم کریں گے، ایران

نطنز میں دہشت گردی کا انتقام ضرور لیا جائے گا/وقت کا تعین ہم کریں گے، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک آنلائن پریس کانفرنس میں نطنز کی جوہری سائٹ کی تخریب کاری میں اسرائیل کے اقدام کے بارے میں زور دے کر کہا ہے کہ اس طرح سے...