مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستانی مزدوروں اور محنت کشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہی مزدور، کسان اور جفا کش قومی تعمیرو ترقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔وطن عزیز کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہماری اس اہم افرادی قوت کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا حکومت مزدور وںکی عزت اور وقار کو تحفظ دے ۔

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

ایرانی صدر نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شیخ مرتضیٰ حائری کی بیٹی اور آیت اللہ شہید سید مصطفٰی خمینی کی اہلیہ کی وفات پر، امام خمینی اور حائری خاندان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مزید تفصیلات
قم میں ” تکریم علم و عالم” کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد/شیخ غلام حسن ناظم الدین مرحوم ایک مثالی استاد اور کامیاب مدیر تھے، مقررین

قم میں ” تکریم علم و عالم” کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد/شیخ غلام حسن ناظم الدین مرحوم ایک مثالی استاد اور کامیاب مدیر تھے، مقررین

جامعہ قبازردیہ سکردو بلتستان کے سابق مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام حسن ناظم الدین مرحوم کی شخصیت اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مجمع طلاب شگر بلتستان اور ان کے شاگردوں کے اشتراک سے...

امریکا کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے سبب ہونے والے نقصانات کی بھرپائی بھی کرنی ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

امریکا کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے سبب ہونے والے نقصانات کی بھرپائی بھی کرنی ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آٹھ جنوری کو ٹی وی سے نشر ہونے والی اپنی تقریر میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے رویے اور اس مسئلے میں امریکا کی ذمہ...

رمضان المبارک میں 60 سال سے زائد عمر کے نمازی مسجد نہیں آ سکیں گے

رمضان المبارک میں 60 سال سے زائد عمر کے نمازی مسجد نہیں آ سکیں گے

حکومت پنجاب کی جانب سے ماہ رمضان میں کورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کیلئے مساجد کیلئے ایس او پیز تیار کر لئے ہیں۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 60 سال...

مرتد وسیم رضوی کا فتنہ تحریف قرآن اور آیات جہاد کو حذف کرنے کی درخواست کا تنقیدی جائزه(پہلی قسط)

مرتد وسیم رضوی کا فتنہ تحریف قرآن اور آیات جہاد کو حذف کرنے کی درخواست کا تنقیدی جائزه(پہلی قسط)

۔ تحریف کے مسئلہ میں بھی زیادہ تر اس موضوع پر بحث و گفتگو ہوتی ہے اور یہ موضوع فریقین کے درمیان معرکة الآراءہے کہ کیا قرآن مجید میں کوئی چیز کم ہوئی ہے یا نہیں

قم المقدس میں تکریم علماء سیمینار کا انعقاد

قم المقدس میں تکریم علماء سیمینار کا انعقاد

سیسکو باشہ کے جید عالم دین، مؤسس مدرسہ حیدریہ سیسکو شیخ مہدی مقدسی مرحوم کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سیمینار قم المقدس میں منعقد ہوا۔ سیمینار میں بلتستان کے کثیر تعداد میں علماء و...

شھید باقر الصدر رح کی شھادت مکتب کی بیداری کا موجب بنی، ڈاکٹر سید محمد نجفی

شھید باقر الصدر رح کی شھادت مکتب کی بیداری کا موجب بنی، ڈاکٹر سید محمد نجفی

شھید صدر کی شخصیت کو چند جھت سے دیکھا جاسکتا ہے۔ شھید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں تھے بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے جنہوں نے مکتب اھلبیتؑ کی دنیا میں مکمل نمائندگی کی وہ اپنے...

مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے رہنماء، خطیب اور پرنسپل جامعۃ النجف ڈسکہ علامہ سبطین سبزواری نےجمعے کے اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ جب مومن روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو...

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقا+تصاویر

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقا+تصاویر

جامعہ المصطفیٰ کراچی میں بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ نورز علی نجفی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کراچی بھر سے علماء، طلباء، زعماء اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

مؤمنین کے دلوں میں نجف اشرف کا مقام حضرت امیر المؤمنینؑ کے حرم کی برکت سے ہے، آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

مؤمنین کے دلوں میں نجف اشرف کا مقام حضرت امیر المؤمنینؑ کے حرم کی برکت سے ہے، آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حامد شہریاری نے نجف اشرف میں آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کو وحدت اسلامی...