مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستانی مزدوروں اور محنت کشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہی مزدور، کسان اور جفا کش قومی تعمیرو ترقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔وطن عزیز کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہماری اس اہم افرادی قوت کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا حکومت مزدور وںکی عزت اور وقار کو تحفظ دے ۔

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

ایرانی صدر نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شیخ مرتضیٰ حائری کی بیٹی اور آیت اللہ شہید سید مصطفٰی خمینی کی اہلیہ کی وفات پر، امام خمینی اور حائری خاندان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مزید تفصیلات
مدرسہ علمیہ امام علی نقیؑ میں  آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی کے لیے دعا توسل کا انعقاد+تصاویر

مدرسہ علمیہ امام علی نقیؑ میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی کے لیے دعا توسل کا انعقاد+تصاویر

مدرسہ علمیہ امام علی نقی علیہ السلام قم المقدسہ میں مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی و طول عمر کے لیے دعا توسل کا انعقاد کیا گیا.

آیت اللہ اعرافی کا ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ سے اظہار تعزیت

آیت اللہ اعرافی کا ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ سے اظہار تعزیت

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک پیغام میں، ہندوستان میں نمائندہ ولی حجت الاسلام و المسلمین مہدوی پور کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

حرم حضرت معصومہ قم (س) میں دو روزہ محافل و مجالس بسلسلہ استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد

حرم حضرت معصومہ قم (س) میں دو روزہ محافل و مجالس بسلسلہ استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم کی جانب سے 12 و 13 اپریل 2021 بروز پیر و منگل بعد از نماز مغربین دارالتلاوہ حرم مطہر میں مجلس انعقاد کیا گیا جس سے حجت الاسلام  المسلمین...

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی ہسپتال میں داخل ہیں، دعا کی اپیل

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی ہسپتال میں داخل ہیں، دعا کی اپیل

مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی علالت کے باعث ایران کے مقامی ہسپتال میں داخل ہیں، مومنین سے اس ماہ مبارک میں دعا کی اپیل ہے.

پہلی رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

پہلی رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

اس دعا سے معلوم ہوتا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے دن اللہ تعالیٰ سے مانگی جانے والی چیزوں میں سے غفلت سے دوری، ہوشیاری اور مختلف قسم کی غفلتوں سے بیداری ہے۔ غفلت کے معنی : غفلت اس...

رمضان المبارک صبر و رضا اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

رمضان المبارک صبر و رضا اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رمضان المبارک کے بابرکت موقعہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک صبر و رضا اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے۔خالق کائنات...

امت مسلمہ کے لئے لازم ہے کہ وہ ماہ مبارک کی برکتوں کو سمیٹنے کی ہر ممکن کوشش کرے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

امت مسلمہ کے لئے لازم ہے کہ وہ ماہ مبارک کی برکتوں کو سمیٹنے کی ہر ممکن کوشش کرے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1442 ھ کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قمری سال کا نواں مہینہ جس میں طلوع صبح صادق سے غروب آفتاب تک چند امور سے قربت...

ماہ رمضان المبارک کی فضیلت/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

ماہ رمضان المبارک کی فضیلت/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

کہا جاتا ہے کہ ہر مہینے کے اپنے اپنے تقاضے ہوتے ہیں اس مہینے کا تقاضا یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ قرآن مجید کی تلاوت کرو اس لئے کہ ہر چیز کے لئے موسم بہار ہوتا ہے...